• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 7487

    عنوان:

    پرفیوم کا استعمال کیسا ہے؟ بہت سنا ہے کہ اس سے نماز نہیں ہوتی؟

    سوال:

    پرفیوم کا استعمال کیسا ہے؟ بہت سنا ہے کہ اس سے نماز نہیں ہوتی؟

    جواب نمبر: 7487

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 925=925/ م

     

    پرفیوم میں ناجائز الکوحل یا کوئی نجس مادہ شامل ہو، تو اس کا استعمال درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند