• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 69706

    عنوان: کیا غیر محرم پر بلا شہوت نظر پڑنا گناہ ہے؟

    سوال: کیا غیر محرم پر بلا شہوت نظر پڑنا گناہ ہے؟

    جواب نمبر: 69706

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1333-1309/H=12/1437 اتفاقاً بغیر قصد کے نظر پڑ جائے اور فوراً ہٹالے تو گناہ نہیں ہے البتہ نظر جمائے رکھنا یا قصداً دیکھنا گناہ ہے اور بلا شہوت دیکھنا بھی کراہت سے خالی نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند