• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 6425

    عنوان:

    میرے والد کے انکل خلیج میں ایک بینک میں ملازمت کرتے ہیں۔ جب بھی وہ انڈیا ہم سے ملنے کے لیے آتے ہیں تو ہمارے لیے بہت سارا تحفہ لاتے ہیں۔ کیا وہ تحفے ہمارے لیے حلال ہیں یا نہیں، کیوں کہ ان کی آمدنی بینک کی نوکری سے ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 6425

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1507=000/ ھ

    معلوم نہیں کہ بینک میں کیا کیا کام اُن کے سپرد ہیں؟ اگر آپ کو شبہ ہے تو بہتر یہ ہے کہ اُن سے لے کر غرباء فقراء مساکین محتاجوں کو دیدیا کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند