• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 6151

    عنوان:

    میں ایک کمپنی میں بطور مینٹیننس منیجر کے کام کررہا ہوں۔ کمپنی کا اصل کاروبار فلم کی نمائش ہے۔ کیا میری تنخواہ حلال ہے؟

    سوال:

    میں ایک کمپنی میں بطور مینٹیننس منیجر کے کام کررہا ہوں۔ کمپنی کا اصل کاروبار فلم کی نمائش ہے۔ کیا میری تنخواہ حلال ہے؟

    جواب نمبر: 6151

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1019=1205/ ب

     

    فلم کی نمائش ناجائز ہے اس کا کاروبار کرنا ممنوع ہے اور اس کی آمدنی ناجائز ہے: صاحبة طبل اکتسبت مالاً ردَّتہ علی أربابہ إن عُلِموا و إلا تتصدق بہ۔ (الشامی)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند