• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 5873

    عنوان:

    صاحب میں نے حال ہی میں ایک کالج کی نوکری چھوڑی ہے۔ پر میں ابھی بھی اپنے کاغذات میں یہی لکھ رہا ہوں کہ میں وہ نوکری کررہا ہوں، اس ڈر سے کہ اگر میں ایسا نہیں لکھوں گا تو کسی کمپنی کی نوکر ی پر رکھنیکی امید کم ہے۔ جس دائرہ میں میں نئی نوکری تلاش کررہا ہوں ، وہاں اس پچھلی نوکری کے تجربات کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی ، نہ ہی اس کو تنخواہ کے معاملہ میں کوئی اہمیت دی جاتی ہے۔ کیا میرا یہ لکھنا جائزہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 5873

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 39=558/ ل

    جب آپ وہ نوکری چھوڑ چکے ہیں تو آپ کا یہ لکھنا کہ میں وہ نوکری کررہا ہوں جھوٹ ہے جو کہ شرعاً ناجائز و گناہ کبیرہ ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند