متفرقات - حلال و حرام

Pakistan

سوال # 4190

کیا مغرب کے بعد خوشبو نہیں لگانی چاہئے؟

Published on: Jun 16, 2008

جواب # 4190

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 245=245/ م


 


مغرب بعد خوشبو لگائی جاسکتی ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات