• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 3849

    عنوان:

    انٹرنیٹ کا استعمال کرنا کیساہے؟ جتنا چاہیں تصویروں سے بچنا نا ممکن ہے جو کہ گناہ کبیرہ ہے تو کیا پھر بھی اس کا ااستعمال کرناجائز ہے؟

    سوال:

    انٹرنیٹ کا استعمال کرنا کیساہے؟ جتنا چاہیں تصویروں سے بچنا نا ممکن ہے جو کہ گناہ کبیرہ ہے تو کیا پھر بھی اس کا ااستعمال کرناجائز ہے؟

    جواب نمبر: 3849

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 489/ ب= 599/ ب

    اسلام میں تصویر کشی حرام ہے، بلاضرورت اسے دیکھنا بھی جائز نہیں۔ اس لیے مسلمانوں کو انٹرنیٹ کے استعمال سے بچنا چاہیے، ہاں جائز کام میں انٹرنیٹ کا استعمال کرسکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند