• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 3604

    عنوان:

    ایک آدمی بیمار ہے اور اس کی وہ حالت ہوگئی ہے کہ اس کے صحیح ہونے کی کوئی امید نہیں ہے، کیا اس کو زہر کا انجکشن دے کر ماردینا صحیح ہے؟ اس لیے کہ اب اس پر صرف پیسے خرچ ہوں گے اور کوئی فائدہ نہیں ہوگا؟ ماں پاب کو اس کو دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے۔براہ کرم، جواب دیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 3604

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 284/ ل= 287/ ل

    نہیں! بلکہ حرام ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند