متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 3561
کیا کمپیوٹرکے گیم کا کھیلنا جائز ہے جب کہ اس میں تصاویر اور میوزک نہ ہوں؟
کیا کمپیوٹرکے گیم کا کھیلنا جائز ہے جب کہ اس میں تصاویر اور میوزک نہ ہوں؟
جواب نمبر: 356131-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 476/ ب= 374/ ب
یہ بھی لہو لعب میں داخل ہے۔ اس سے اجتناب کرناچاہیے: من حسن إسلام المرء ترکہ ما لا یعنیہ (ترمذی)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شکار کرنے کے بعد مچھلی اگر پانی میں یا پانی سے باہر مرجائے ،قریب المرگ جانور کو ذبح کرنا
1362 مناظرحرام مال جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا
3790 مناظرمجھے
شکار کا بہت زیادہ شوق ہے اور میں اپنی بندوق کے ساتھ ایک یا دو مہینے میں ایک بار
شکار پر ضرور جاتا ہوں اور ایک یا دو حلال جانوروں کا شکار کرکے ان کا گوشت گھر پر
استعمال کرتا ہوں اور ملنے والے جو شکار کا گوشت شوق سے کھاتے ہیں ان میں تقسیم
کردیتا ہوں۔ کیا یہ جائز ہے؟
ہار جیت پر كوئن (سكّے) لگاكر لوڈو گیم كھیلنا؟