• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 3544

    عنوان:

    کیا ہاتھ سے بنی ہوئی تصویر رکھنا یا کھینچوانا گناہ ہے؟ کیمرہ یا ویڈیو وغیرہ کی تصویر نہیں ہے۔

    سوال:

    کیا ہاتھ سے بنی ہوئی تصویر رکھنا یا کھینچوانا گناہ ہے؟ کیمرہ یا ویڈیو وغیرہ کی تصویر نہیں ہے۔

    جواب نمبر: 3544

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 474/ ب= 373/ ب

    ہاتھ سے بنی ہوئی تصویر کا رکھنا یا کھنچوانا بھی گناہ ہے۔ کیمرہ اور ویڈیو کی تصویر کا کھینچنا بھی ناجائز و حرام ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند