متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 3252
قرنیہ ((Cornea لگانے کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ قرنیہ آنکھ کا ڈھیلا ہوتاہے جو مردہ کی آنکھ سے نکالا جاتاہے اور جس کی آنکھ خراب ہو اس کے لیے استعمال کیا جاتاہے۔
قرنیہ ((Cornea لگانے کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ قرنیہ آنکھ کا ڈھیلا ہوتاہے جو مردہ کی آنکھ سے نکالا جاتاہے اور جس کی آنکھ خراب ہو اس کے لیے استعمال کیا جاتاہے۔
جواب نمبر: 325201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 409/ ھ= 293/ ھ
شریعت مطہرہ میں ایسا کرنا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حساب آڈٹ کرنے والے کے لیے گفٹ لینا کیسا ہے؟
1850 مناظرکیا
انسان اپنی بیوی کی شرم گاہ کو دیکھ سکتا ہے؟
(۲) کیاانسان اپنی بیوی کی
شرم گاہ کو چوم سکتا ہے یا نہیں؟
(۳) جب بیوی کو حیض آیا ہوا
ہو اور انسان کا شہوت کا غلبہ ہو تو کیاانسان اپنا عضو عورت کی ٹانگوں یا جسم کے
کسی اور حسے میں مار کر یعنی رگڑکر انزال کرسکتا ہے؟ اس پر کوئی گناہ تو نہیں؟
(۴) اپنی بیوی کے پستان منھ
میں ڈال کر چوس سکتا ہے یا نہیں؟
انٹرنیٹ کے ذریعہ فحش تصاویر اور ویڈیو کی طرف بہت آسانی سے رسائی ہونے کی وجہ سے میں کبھی کبھی آفس میں اپنے آپ پرقابو نہیں رکھ پاتا ہوں۔ بہت سی مرتبہ میں دروازہ بند کردیتاہوں اور اس کو دیکھتا ہوں۔ یہ کس طرح کا گناہ ہے؟ کیا اس کو دیکھنے سے ذہنی اور جسمانی نقصان ہوتاہے؟ مجھے قرآن اور حدیث سے چند حوالے دیجئے اور اس سے بچنے کا راستہ بھی بتائیں۔ میں اس بابت دوہری مشکل میں گرفتار ہوں۔
2480 مناظرمیں
آج کل بہت پریشانی کا شکار ہوں۔ مسئلہ کچھ یوں ہے کہ ہماری سویٹ بیکرس اینڈ جنرل
اسٹور کی دکان ہے جو ہم نے معقول رقم ملنے پر فروخت کردی۔ اب ایک بہتر جگہ اس سے
بڑی دکان لے لی ہے جو آج کل زیر تعمیر ہے۔ اب مشورہ آپ سے یہ لینا ہے کہ وہاں کس
چیز کی دکان بنائی جائے؟ مطلب کون سا ایسا کام کیا جائے جوشریعت کے مطابق ہو؟ کچھ
لوگ کہتے ہیں کہ یہی کام وہاں منتقل کرو، مگر اس میں پریشانی یہ ہے کہ ایک تو
ڈیوٹی بہت لمبی ہے کوئی چھٹی نہیں او ربڑا مسئلہ یہ ہے کہ سارا دن یہود و نصاری
اور قادیانیوں کی مصنوعات فروخت کرنی پڑتی ہے۔ دوسرے اگر میڈیکل اسٹور بنایا جائے
تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے، کیوں کہ اس میں بھی اغیار کی دوا ئیں فروخت کرنی
پڑتی ہیں؟ برائے کرم اس بارے میں رہنمائی فرماویں۔
میری کمپنی میڈیکل خرچ کی سہولت دیتی ہے جس کے تحت ہم رقم کی بل جمع کرکے ایک متعین رقم حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ متعین رقم ہر ایک ملازم کو دی جاتی ہے اور سال کے اخیر میں اگر کسی ملازم نے اپنی رقم نہیں نکالی ہے تو اس کی میڈیکل کی رقم ختم ہوجائے گی۔میں نے اپنی میڈیکل کی رقم جعلی بل جمع کرکے داخل کی ہے، تاکہ مجھے میری رقم اس کو ختم ہونے سے پہلے مل جائے۔ برائے کرم مجھے بتائیں کہ کیا یہ میرے لیے جائز ہے یا نہیں؟ کیا میں یہ رقم اپنے روزانہ کے اخراجات کے لیے استعمال کرسکتا ہوں؟
1709 مناظرگناہ ہونے میں شک ہو تو کیا اس کو کرنے سے گناہ ہوگا؟
2005 مناظر