متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 3152
نام کے ساتھ کاسٹ /ذات/قوم کا لکھنا کیساہے؟مثلا میرا نام اسعد ہے اور میو کاسٹ سے ہوں۔ براہ کرم، جواب دیں۔
نام کے ساتھ کاسٹ /ذات/قوم کا لکھنا کیساہے؟مثلا میرا نام اسعد ہے اور میو کاسٹ سے ہوں۔ براہ کرم، جواب دیں۔
جواب نمبر: 315201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 198/ ب= 280/ ب
نام کے آگے قومیت لکھنے میں کوئی حرج نہیں، لکھ سکتے ہیں۔ شرعاً کوئی ممانعت نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کووڈ19 سے مرنے والوں کے ورثہ کو حکومتی امداد لینا کیسا ہے؟
2249 مناظرعام طور پر لڑکے اور لڑکیاں انٹرنیٹ پر بغیر ویب کیمرہ اور مائک کے بات چیت کرتے ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے یا غلط؟
1560 مناظرمیں قرآن اور حدیث کی روشنی میں فتوی لینا چاہتاہوں۔ پیشہ کے اعتبار سے میں ایک ڈاکٹر ہوں۔ میرے پاس کوئی ڈگری یا ڈپلوما نہیں ہے۔ میں مریضوں کودوا اپنے ماسٹر کے بورڈ کے تحت دیتاہوں۔میں مریضوں کودوا دینے کا یہ کام اپنے ماسٹر کی اجازت سے کرتاہوں۔ میں اس کام سے پیسہ کماتاہوں۔ قانونی طور پر یہ کام درست نہیں ہے کیوں کہ میں نے کوئی بھی طبی کتاب نہیں پڑھی ہے اور میں کبھی بھی کسی میڈیکل کالج میں نہیں پڑھا ہوں۔ بہت سی مرتبہ مجھے گورنمنٹ میڈیکل آفیسروں کو اپنا کلینک چلانے کے لیے پیسہ دینا پڑتا ہے۔ ہندوستان کا قانون مجھے اور میری طرح کے دیگر ڈاکٹروں کو جھولا چھاپ ڈاکٹر کہتاہے۔ یہ میری صورت حال ہے اور میرے سوالا ت درج ذیل ہیں:
(۱)کیا یہ پیسہ جو کہ میں اوپرمذکور طریقہ پرکماتاہوں میرے لیے حلال ہے یا حرام ہے؟ (۲)کیا اسلام میں کوئی شرط ہے کہ میں ان سب کے باوجود بھی اپنا کلینک گورنمنٹ میڈیکل آفیسروں کو رشوت دے کر کے چلا سکتا ہوں؟ (۳)اگر اسلامی قانون کے مطابق ....
3032 مناظرمیں
ایک سرکاری ملازم ہوں۔ ہمارے روزانہ کے کام میں ہماری آفس میں کچھ پرائیویٹ ایجنٹ
ہوتے ہیں جو کہ عوام سے کچھ پیسہ لے کر ان کاکام کرتے ہیں ۔اس میں سے وہ لوگ کچھ پیسہ
ہم کو بھی دیتے ہیں۔ نہ تو ہم کسی شخص سے پیسہ کی مانگ کرتے ہیں اور نہ ہی ہم کسی
ایسے شخص کو جو کہ پیسہ نہیں دیتاہے پریشان کرتے ہیں ۔ کیا اس صورت میں جو پیسہ ایجنٹ
کے ذریعہ سے ہم کو دیا جاتا ہے و ہ رشوت ہوگی؟ جو پیسہ ایجنٹ سے لیا جاتا ہے وہ
ہمارے نام پر لیا جاتا ہے وہ لوگ عوام سے کہتے ہیں کہ ہم کو آفیسروں کو پیسہ دینا
پڑتا ہے کام کو کروانے کے لیے۔