متفرقات - حلال و حرام

India

سوال # 2640

کیا ایک عورت بچے کی خاطر دوسری عورت کی بچہ دانی استعمال کرسکتی ہے جب کہ اس کی بچہ دانی خراب ہو گئی ہو۔

Published on: Jan 27, 2008

جواب # 2640

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 19/ ل= 19/ ل


 

کسی عورت کا بچے کی خاطر دوسری عورت کی بچہ دانی استعمال کرنا درست نہیں۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات