• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 2572

    عنوان:

    تعویذ اور دم کا معاوضہ لینا شرعی اعتبار سے کیسا ہے؟

    سوال:

    تعویذ اور دم کا معاوضہ لینا شرعی اعتبار سے کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 2572

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 16/ ب= 16/ ب

     

    مناسب معاوضہ لینے کی اجازت ہے بشرطیکہ شریعت کے مطابق صحیح تعویذ لکھے اور صحیح جھاڑ پھونک کرے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند