متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 2544
کیا اسلام میں لڑکا لڑکی کا محبت کرنا جائز ہے کہ نہیں؟
کیا اسلام میں لڑکا لڑکی کا محبت کرنا جائز ہے کہ نہیں؟
جواب نمبر: 254429-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1098/ د= 126/ ک
لڑکے کا اجنبی لڑکی سے محبت کرنا ناجائز ہے۔ اور سخت گناہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام قرآن و حدیث کی
روشنی میں اس بارے میں کہ آج کل ہیئر ٹرانسپلانٹ کیا جاتا ہے۔ جس میں سرجری کے
ذریعہ سر کے بال ایک جگہ سے اکھاڑ کر وہاں لگائے جاتے ہیں جہاں پر بال نہ ہوں او
رپھر وہ بال بڑھتے بھی ہیں۔ کیا ایسا کروانا شرعی طور پر درست ہے؟
کیا ہم ایسا پرفیوم یا باڈی اسپرے جس میں الکوحل ملا ہو استعمال کرسکتے ہیں؟ میں اس پرفیوم یا باڈی اسپرے کے بارے میں دریافت کرتا ہوں جس کے مشمولات میں الکوحل ہوتا ہے،عموماً پرفیوم کی بوتل کی پشت پر لکھا ہوتا ہے کہ اس میں الکوحل شامل ہے۔
3082 مناظرکیا بچوں کی ولادت درمیان ۵ سال یا اس سے زیادہ وقفے کے لیے طبی کوئی شکل اختیا رکی جاسکتی ہے؟
1837 مناظرمیرا بیٹا آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے اخراجات کے لیے ایک ہوٹل میں پارٹ ٹائم اکاؤنٹنٹ کی نوکری کرتا ہے، کام کے دوران دوسرے حساب کتاب کے ساتھ شراب کا حساب بھی کرنا پڑتا ہے، یہ نوکری جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
2147 مناظرتصویر کشی کا موجودہ زمانہ میں حکم
3223 مناظرموبائل پر گندی ویڈیو دیکھنا
5664 مناظرایک شرعی پردہ کرنے والی لڑکی کی والدہ اسے بار بار اس بات پر مجبور کررہی ہے کہ وہ رشتے کے لیے تصویر کھینچوائے تو ایسے میں وہ لڑکی کیا کرے؟ (۲) کیا پہلے سے کھینچائی ہوئی تصویررشتہ کے لیے دی جاسکتی؟ دعاؤں کی خاص درخواست ہے۔
2437 مناظر