متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 177310
جواب نمبر: 17731001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 642-525/D=08/1441
حالت حیض میں ہمبستری کرنا گناہ کبیرہ ہے، قرآن و حدیث میں حالت حیض میں ہمبستری کرنے سے منع کیا گیا ہے، تاہم اگر غلبہ شہوت سے حالت حیض میں ہمبستری ہوگئی تو توبہ کرنا واجب ہے، اور کچھ خیر خیرات بھی دیدے تو زیادہ بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہم
ایک دیہاتی علاقہ میں رہتے ہیں جہاں عورتیں پردہ کرتی ہیں۔ لیکن جب محلہ کے کسی
گھر میں شادی ہویا فوتگی ہو تو محلہ کی تمام عورتیں اس گھر میں جمع ہوتی ہیں۔ کیا
یہ جائز ہے یا ناجائز؟
میرا تعلق پاکستان سے ہے اور روزگار کے لیے امریکہ میں مقیم ہوں، یہاں ایک سٹور میں کیشیر کا کام کرتا ہوں، گاہک گوشت، سور کا گوشت اور اس گوشت سے بنی اشیاء بھی خریدتے ہیں، اور مجھ کو یہ اشیاء اسکین کرکے ان کی قیمت وصول کرنا ہوتی ہے۔ شرعی لحاظ سے میرا یہ روزگار کیسا ہے؟
2354 مناظرکیمرہ اور ویڈیو گرافی ولا فون استعمال کرنا کیسا ہے؟
2889 مناظرتصویر یا ویڈیو دیکھ کر منی خارج کرنا؟
3164 مناظر