• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 177132

    عنوان: كیا زمین کاشت کرنے کے لیے کرایہ پر لینا جائز ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ زمین کاشت کرنے کے لیے کرایہ پر لینا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 177132

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 604-478/D=07/1441

    جی ہاں زمین مقررہ کرایہ پر لے کر اس میں کاشت کرنا جائز ہے، کوئی حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند