متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 175144
جواب نمبر: 17514431-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 447-353/H=04/1441
اس قسم کے مناظر دیکھنا ممنوع ہے اجنبی مردوں کو اجنبیہ عورتوں اور اجنبیہ عورتوں کو اجنبی مردوں کے مناظر بھی دیکھنے کو نوبت آتی ہے جس کا گناہ ہونا بالکل ظاہر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
سوال یہ ہے کہ میرا ایک دوست ہے وہ سعودی عربیہ میں میرے ساتھ ہوتا ہے ان کے یہاں
ایک عرب ایجنٹ ہے جو پاسپورٹ آفس کے مسائل حل کرتا ہے۔وہ کہتے ہیں کہ تم لوگوں کو
میرے پاس لایا کرو میں آپ کو کمیشن دوں گا یعنی اگر آپ ایک بندے کو لے کر آتے ہیں
اور ان سے میں دس ہزار ریال لیتا ہوں تو میں آپ کو اس میں سے ایک ہزار ریال دوں گا
۔ تو کیا یہ کمیشن لینا جائز ہے کہ نہیں؟
لاوارث کبوتر پر قبضہ كرنے كا حكم؟
3837 مناظرایک مرتبہ میرے دوست نے اپنے کسی ساتھی سے پیسہ لے کرکے اس کے میٹرک کے پرچے (امتحان) دئے تھے۔ لیکن اب اس نے توبہ کر لی ہے۔ اب بتائیں کہ اس معاملے میں اللہ کا کیا حکم ہے،کیا اس کو پیسہ واپس کرنا ہوگا یا صرف توبہ ہی کافی ہوگی؟ اور اگر وہ پیسہ واپس نہ لے تو کیا ؟ برائے کرم مجھے مشورہ دیں۔
1871 مناظرمیوزک
کے تعلق سے میرا ایک سوال ہے۔ کیا قرآن کریم کی روشنی میں یہ جائز ہے یا نہیں؟ اور
وہ کون سی آیات اورحدیثیں ہیں جو اس سے روکتی ہیں؟ برائے کرم تفصیل سے جواب عنایت
فرماویں۔