متفرقات - حلال و حرام

Afghanistan

سوال # 174910

انٹر نیٹ میں بعض اپلیکیشن کے ذریعہ ایکسچینج ریٹ کا خرید و فروخت کیسا ہے کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ Application Name : Netdania

Published on: Nov 24, 2019

جواب # 174910

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:378-277/B=3/1441



ایکسچینج ریٹ کے خرید وفروخت کی صورت ہماری سمجھ میں نہیں آئی، آپ وضاحت سے اس کا طریقہٴ کار تحریر فرمائیں۔ اس کے بعد جواب تحریر کیا جائے گا۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات