متفرقات - حلال و حرام

india

سوال # 174814

امید کہ آپ حضرات بخیر وعافیت ہوں گے بعد سلام مسنون عرض ایں کہ پوسٹ آفس میں کام کرنا کیسا ہے اس بارے میں جاننا تھا آپ حضرات کی طرف سے رہبری ہوجاتی تو بڑا ہی احسان و کرم ہوتا ۔

Published on: Nov 14, 2019

جواب # 174814

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 293-247/M=03/1441



پوسٹ آفس میں سودی کاموں کے لکھنے پڑھنے اور حساب و کتاب کرنے کا کام ناجائز ہے اور جو کام شرعاً جائز ہے اس کو کرنا جائز ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات