متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 174674
جواب نمبر: 17467401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 267-177/SN=03/1441
گنجائش ہے، بیچ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
ماں کے پیٹ میں پیدائش سے پہلے کسی بچہ کی جنس معلوم کرنا جائز ہے یا ممنوع ہے؟
کالج کے لیکچرار اور پروفیسرز کااسباق پڑھانے كے بعد كالج میں نہ ركنا؟
1243 مناظرمیوزک کے حوالہ سے ہمارے دین اسلام میں سخت ممانعت ہے ایسا ہمیشہ سے سنتے آرہے ہیں۔ لیکن اس مضمون پر ابہام کیوں پایا جاتا ہے؟ کیوں اس کو بار بار زیر بحث لایا جاتا ہے؟ اورکیا میں یہ جان سکتا ہوں کہ قرآن پاک میں کہیں اس کے بارے میں واضح حکم آیا ہے؟ تو کیا ہے اور حوالہ کیا ہے؟ میری رہنمائی فرمائیں۔
2078 مناظردہلی سرکارنے والدین کولڑکی کی پیدائش پر مائل کرنے کے لیے لاڈلی اسکیم شروع کی ہے۔ اس اسکیم کے تحت اگر ماں لڑکی کو جنم دیتی ہے اور فارم بھر کرکے اس اسکیم کوحاصل کرتی ہے تو دہلی سرکار اس لڑکی کے نام پر بینک میں دس ہزار روپیہ جمع کرتی ہے اور پندرہ سال پورا ہونے کے بعد لڑکی کوایک لاکھ روپیہ ملے گا۔ کیا شریعت میں یہ قابل قبول ہے؟ (۲) میری لڑکی کا نام وجیہہ ہے کیا یہ اسلامی نام ہے؟
2442 مناظر