• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 172591

    عنوان: مسجد کمیٹی نئے مقیم کو مسجد میں بطور مقتدی شامل کرنے پر كیا کچھ رقم مانگ سکتے ہیں؟

    سوال: مسجد کمیٹی نئے مقیم کو مسجد میں بطور مقتدی شامل کرنے پر کچھ رقم مانگ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 172591

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1259-1089/B=12/1440

    جی نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند