• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 172431

    عنوان: موبائل سم کمپنی میں ملازمت کرنا کیسا ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں موبائل سم کمپنی میں ملازمت کر سکتا ہوں کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ اگر ناجائز ہے تو بتائیں۔

    جواب نمبر: 172431

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1096-858/sn=12/1440

    صور ت مسئولہ میں مدارِ حکم مفوضہ کام ہے، اگر آپ کے ذمے مباح کام مثلا سم فروخت کرنا ، ٹاک ٹائم یا انٹرنیٹ کے لیے رچارج کرنا، سموں کا تعارف کرانا وغیرہ تو موبائل سم کمپنی میں ملازمت کرناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند