• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 170763

    عنوان: افعال حج میں تقدیم و تاخیر ہوجانا

    سوال: میں ایک طالب علم ہوں۔ درج ذیل مسئلہ کے متعلق آپ کی رہنمائی درکار ہے ۔ افعال حج میں? تقدیم و تاخیر کے متعلق نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان ذی شان لا حرج لاحرج سے امام شافعی اورصاحبین نفی وجوب دم مراد لیتے ہیں۔ اورامام اعظم ابو حنیفہ نفی اثم ۔ان دونوں?اقوال کی وضاحت اورمفتی بہ قول کے متعلق وضاحت فرما دیں۔ امید ہے کہ آپ ضرور رہنمائی فرمائیں گے۔

    جواب نمبر: 170763

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:795-674/SD=9/1440

    مذکورہ مسئلے سے متعلق تفصیلی بحث کے لیے آپ درس ترمذی (افادات مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ) جلد: ۳، صفحہ ۱۴۶تا ۱۵۱دیکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند