• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 170513

    عنوان: ویڈیوگرافی کرنا کیسا ہے؟

    سوال: فوٹوگرافی اور ویڈیوگرافی کرنا کیسا ہے ؟ خاص طور پر مسجد میں بیانات کی ویڈیوگرافی کرنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 170513

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1029-891/L=09/1440

    ویڈیو گرافی کرنا ناجائز ہے اور مسجد میں ویڈیو گرافی کرنا اور بھی برا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند