متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 169856
جواب نمبر: 16985601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 821-685/B=08/1440
خنزیر قطعی حرام ہے اس کا گوشت پکانا بھی حرام ہے اور حرام کام کی اجرت بھی حرام ہے اس لئے مسلمان آدمی کو ایسا کام ترک کرکے کوئی جائز کام اختیار کرنا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
ایک بڑی کمپنی میں کام کررہا ہوں، اس لیے میرے بہت سارے مسلم اور غیر مسلم دوست
ہیں۔ اگر غیر مسلم دوست مجھ کو کوئی چیز دیتے ہیں جیسے پرساد یا اسی جیسی اور کوئی
چیز تو کیا میں اس کو کھاسکتاہوں یا نہیں؟ برائے کرم حدیث کی روشنی میں جواب عنایت
فرماویں۔
سودی قرض ادا کرنے کے لئے بینک سے لون لینا
1064 مناظرمیرا سوال یہ ہے
کہ زید بیس پچیس سال سے حرام آمدنی کما رہا ہے کیوں کہ وہ اسٹاک ایکسچینج کا ممبر
ہے، اس لیے وہ شریعت سے غیر آہنگ تجارت و کاروبار مثلاً بینکنگ اسٹاک میں تجارت
اور بغیر ڈلیوری کے شیئر زوغیرہ کی فروخت وغیر ہ پر کمیشن لیتا ہے۔ نیز وہ تعمیرات
کا کاروبار بھی کرتا ہے، لیکن وہ کاروباراس کے اسٹاک کاروبار سے بالکل چھوٹا ہے
۔گزشتہ سال زید نے اسٹاک مارکیٹ اور دبئی میں پراپرٹی کی تجارت میں نقصان ہونے کی
وجہ سے اپنا اکثر پیسہ کھودیا ۔ اب زید نے تو بہ کرلیا ہے اور کہہ رہا ہے کہ وہ اب
کبھی بھی حرام آمدنی میں ملوث نہیں ہوگا (لیکن وہ اب بھی شریعت سے غیر آہنگ تجارت
میں اپنے گراہکوں سے کمیشن لے رہا ہے)۔ اس صورت میں کیا زید کا کھانا کھانا اور اس
کا تحفہ قبول کرنا درست ہے؟ اور وہ اپنا پیسہ کیسے پاک کرسکتا ہے کیوں کہ تمام پیسہ
یعنی حلال اور حرام ایک ساتھ ملا ہوا ہے؟زید کی لڑکی عالمہ ہے تو کیا اس کے ساتھ
شادی کرنا درست ہے؟ اس رشتہ میں کیا پریشانیاں آسکتی ہیں اور کن شرائط کے ساتھ یہ
شادی کرنی چاہیے؟ یہ اطلاع زید کے ملازمین اور مارکیٹ کے کچھ مستند ذرائع سے معلوم
کرکے آپ کو دی جارہی ہیں۔عموماً ہماری اسٹاک مارکیٹ میں اسی سے نوے فیصد کاروباری
سرگرمیاں جو کہ واقع ہورہی ہیں حرام ہیں۔ انسان کو اس اطلاع پر بھروسہ کرنا چاہیے یا
یقین کرنا چاہیے کہ اللہ بہتر جانتا ہے؟ اور دوسرے لوگ زید کی آمدنی پر کیسے تبصرہ
کرسکتے ہیں،کیا فیصلہ زید کی ظاہر ی معلومات پر کیا جائے گا؟ اس کے گھر کھانا
کھانا، زید سے تحفہ لینا، اس کی لڑکی سے شادی کرنا وغیرہ کیا حلال و حرام کا
معاملہ ہے یا فتوی یا تقوی کا معاملہ ہے؟
بیئر پینا کیسا ہے؟ بیئر کی قسمیں کیا ہیں؟ اور بیماری میں بہ طور دوا بیئر کا کیا حکم ہے؟
2847 مناظرمانع حمل اشیاء (کنڈوم و دوا) استعمال کرنا کیسا ہے؟
مفتی صاحب کیا دف کے ساتھ نعت پڑھنا جائز
ہے جب کہ یہ بھی سنا ہے کہ جب آقا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ ہجرت کی تھی
تو مدینہ کی بچیوں نے دف کے ساتھ کوئی نعتیہ گیت پڑھے تھے؟
کیا کیرم بورڈ وغیرہ کھیل کی دکان بنانا جائز ہے؟
3830 مناظر