متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 169352
جواب نمبر: 16935201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 695-629/M=07/1440
حکومت کی مذکورہ اسکیم اگر سودی نہیں ہے اور اسکیم سے فائدہ اٹھانے میں کسی محظور شرعی کا ارتکاب لازم نہیں آتا ہے تو سرکاری ضابطے کے مطابق مستحق لوگ اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، اگر صحیح نوعیت کچھ اور ہے تو واضح کرکے سوال کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جی پی فنڈ میں شامل حكومتی اضافہ لینے یا نہ لینے كا اختیار ہونے كے باوجود اس كا لینا اور استعمال كرنا كیسا ہے؟
1428 مناظرڈیجیٹل كیمرے سے ویڈیو بنانا كیسا ہے؟
26579 مناظرفیس دے كر كوئز مسابقہ میں شركت کرنا اور انعام لینا؟
9170 مناظرمیں
آپ سے کاروبار کے موضوع پر سوال کرنا چاہتاہوں۔ میں فرانس میں رہتا ہوں اور میں
کاسمیٹک کا کاروبار شروع کرنا چاہتا ہوں بشمول طبعی انسانی بال اور مصنوعی بال کی
فروخت کے ،کیوں کہ یہاں فرانس میں افریقی لوگ بہت بڑی تعداد میں رہتے ہیں اور اس
طرح کا کاروبار یہاں اچھی طرح سے چلتا ہے۔ اس لیے مجھ کو بتائیں کہ اس طرح کا
کاروبار حلال ہے یا نہیں؟ برائے کرم مجھ کوتفصیل عطا فرمائیں کیوں کہ یہاں پر
ہمارے بہت سارے بھائی اس طرح کے کاروبار میں شامل ہیں۔
حضرت کمپیوٹر پہ ویڈیو چیٹنگ کرنا جائز ہے،
اگر نہ کوئی تصویر کھینچی جائے اور نہ ہی کوئی رکارڈنگ کی جائے؟
جاندار
کا کارٹون بنانا
کیا کیمرہ والا موبائل استعمال کرنا جائز ہے؟ کیا موبائل کے ذریعہ قرآن ،نعت وغیرہ سن سکتے ہیں؟ کیا نعت یا قرآنی آیات کو ڈائلر ٹون پر رکھ سکتے ہیں؟
2482 مناظرکیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیانِ شرع متین بیچ اس مسئلے کے: حکومتِ برطانیہ نے ماضی قریب میں اپنے تمام ہوائی اڈوں میں جامہ تلاشی (فل بوڈی سکریننگ) کا حکم صادر کیا ہے۔ یہ سکرینر مسافروں کے جسموں کی ایکسرے کی طرح کی تصاویر بناتا ہے جس کی وجہ سے لباس کے نیچے اگر کوئی چیز چھپائی گئی ہو تو اس کا پتہ چل جاتا ہے۔ ہوائی اڈوں کی سکیورٹی مسافر کی ننگی ساخت دیکھ سکتی ہے؛ جس کے متعلّق معلومات کی کاپی تٍذییل میں شامل ہے۔ حکومت نے اس سکریننگ کے لئے ایوانِ عمل میں درجۂ ذیل اصول تجویز کئے ہیں: ۱) ہر مسافر کی جانچ ضروری نہیں بلکہ جس مسافر کے بارے میں سکیورٹی کی رائے بنیگی اسکو جانچاجائے گا۔ ۲) تصویر دیکھنے والا آفسر مسافر کو دیکھ نہیں سکیگا۔ وہ آلۂ تلاشی سے دورکسی اور جگہ میں ہوگا۔ نیز آلۂ تلاشی کے پاس کھڑا آفسر تصویر نہیں دیکھ سکیگا۔ ۳) تصویر دیکھنے والے آفسر کے مقام میں جانے کی عمومی اجازت نہیں ہوگی۔ ۴) جانچ کے بعد تصویر کو ختم کیا جائے گا۔ دو بارہ اسے دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔ ۵) تصویر کے سلسلے میں یہ احتیاطی پہلو رکھا گیا ہے کہ اس سے کسی کی شناخت ممکن نہیں ہوگی۔ ۶) مرد مسافر مرد تصویر دیکھنے والے آفسر اور عورت مسافرہ عورت دیکھنے والی آفسر کی درخواست کرسکتی ہے۔ ۷) جامہ تلاشی سے انکار کرنے والے کو سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔ مذکورہ تفصیل کے بعد درجۂ ذیل سؤالات کا حل مطلوب ہے: ۱) مذکورہ جامہ تلاشی کی شرعاً کیا حیثیت ہوگی؟ ۲) جامہ تلاشی کا اندیشہ ہوتے ہوئے سفر کے جواز میں کیا تفصیل ہوگی؟ حج فرض، حج نفل، عمرہ، تجارت،زیارتِ والدین و اقرباء، تبلیغی جماعت، اصلاحی دورہ، تفریح و سیاحت کے اسفار میں کیا حکم ہوگا؟ ۳) مذکورہ اسفار کے علاوہ دیگر صورتوں میں کس اصول پر مسافر کی رہنمائی کی جائیگی؟ قران اور حدیث کی روشنی میں مدلّل جواب عنایت فرماکر عند اللہ ماجور ہوں
2195 مناظر