• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 169350

    عنوان: گردہ ہبہ کرنا

    سوال: اگر کسی شخص کے دونوں گردے خراب ہو جائیں اور ماہر ڈاکٹر یہ کہ دے کہ کسی دوسرے شخص کے گردے سے اس کی جان بچ سکتی ہے اور اس شخص کو کوئی نقصان بھی نہیں ہوگا تو کیا ایسی صورت میں گردہ ہبہ کیا جا سکتا ہے؟

    جواب نمبر: 169350

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 723-645/M=07/1440

    اپنا گردہ کسی دوسرے شخص کو ہبہ کرنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند