متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 169347
جواب نمبر: 16934731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 618-561/SN=07/1440
مکروہ ہے اور اس سے حاصل شدہ آمدنی میں بھی خبث ہوتا ہے گو پورے طور پر حرام نہ ہو۔ (دیکھیں: فتاوی دارالعلوم دیوبند: ۱۶/۳۰۶، ط: دارالعلوم)۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسلمانوں کے درمیان موجود ذات برادری کے سسٹم کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟ اس کے بارے میں قرآن اور حدیث میں کیا کہا گیا ہے؟ کیا اس پر عمل کرنا درست ہے؟ ان لوگوں کے بارے میں کیا فتوی ہے جو کہ ذات برادری کے سسٹم پر بہت سختی سے عمل پیرا ہیں؟
2020 مناظرایک
عربی اور انگریزی میں اناشید پڑھنے والا شخص ہے احمد بوخاطر۔ مسئلہ یہ ہے کہ آیا اس کی نظمیں
سنی اور پھیلائی جائیں کہ نہیں؟ در اصل اس کی نظموں میں سازوں کا استعمال ہوتا ہے، جو اگرچہ ایک ترگ اور
مستقل طور پر نہیں ہوتا،
لیکن پسِ پردہ آوازیں، جو اصلی پڑھنے والے کی آواز کو تقویت دیتی ہیں، ان کی جگہ موسیقی
کے آلات استعمال ہوتے ہیں۔ اس کی دیکھا دیکھی پاکستان و ہندوستان کے بعض نعت خوانوں نے بھی یہ طریقہ
اختیار کر لیا ہے، مثال
کے طور پر پاکستانی سابقہ گلوکار اور حالیہ مبلغ جنید جمشید، جن کی ہر دوسری نعت میں اب یہی
ہوتا ہے۔ ان آوازوں کو انگریزی میں ?ہارمونی? کہتے ہیں،۔ پاکستان
میں بعض علمائے کرام بھی اس کو سن رہے، اور پروان چڑھا رہے ہیں۔ مثال کے طور پر مولانا
اسلم شیخو پوری صاحب کی ویب سائٹ ملاحظہ ہو ، http://www.darsequran.com/hamdnaat/jj-badiuzzamaan.php
دریافت طلب
امر یہ
ہے کہ موسیقی کے آلات کے اس طرح کے استعمال کی شریعت میں اجازت ہے؟
آن لائن ایک خاص طریقہ پر کمانا
2004 مناظرمجھے یہ پوچھنا تھا کہ کوئی داڑھی ایک بالشت سے کم رکھتا ہے تو اس کا کیا گناہ ہے؟ جب کہ ہماری مسجد کے امام نے جمعہ کے دن یہ بیان کیا کہ جو داڑھی کا مذاق اڑاتا ہے اس نے سارے نبیوں کا مذاق اڑایا اوروہ کفر تک پہنچ گیا۔ اس بات کا تفصیلی اور قرآن و حدیث کے ذریعہ جواب دیں۔ میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ میرے بڑے بھائی کی ایک سال سے دماغی حالت ٹھیک نہیں ہے اس کے لیے خصوصی دعا کریں اور مجھے بھی دعا میں یاد کریں۔ میرا تیسرا سوال یہ ہے کہ نعت میں میوزک ڈھول باجا اور قوالی یہ سب سننا جائز ہے یا نہیں؟
1950 مناظر