• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 165991

    عنوان: كیا اسلامی شخصیات پر بنی فلمیں دیكھ سكتے ہیں؟

    سوال: کیا یوٹیوب پر اسلامی موویز (فلم) دیکھنا صحیح ہے؟جیسے عمرسریز حضرت عمر رضی اللہ نہ کے بارے میں اور اس جیسی اور بھی ویڈیوز ؟

    جواب نمبر: 165991

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:133-101/sd=2/1440

     یوٹیوب پراسلامی فلم دیکھنا ناجائز ہے اور ایسی اسلامی ویڈیوز دیکھنا جن میں فرضی طور پر صحابہ کرام وغیرہ کی تصویریں بنائی گئی ہوں؛سخت ناجائز و حرام ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند