• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 165752

    عنوان: حرمت والے مہینوں میں مچھلی کا شکار کرنا ؟

    سوال: حرمت والے مہینوں میں مچھلی کا شکار کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 165752

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 108-69/D=2/1440

    جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند