• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 165620

    عنوان: ساٹھ فیصد پر مدرسہ کا چندہ کرنا

    سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین مسئلہ ذیل کے بارے کہ ایک آدمی 60 یا 70 فیصد پہ چندہ کرتا ھے کیا اسطرح چندہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 165620

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:112-63/L=2/1440

    فیصد پر چندہ کرنے کی صورت میں شرعی اعتبار سے متعدد خرابیاں پائی جاتی ہیں؛ اس لیے فیصد پر چندہ کرنا جائز نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند