متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 165113
جواب نمبر: 16511301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 22-35/B=2/1440
جس طرح کنڈوم کا ناجائز استعمال ہے، اسی طرح اس کا مباح اور جائز استعمال بھی ہے؛ لہٰذا اس کی خرید و فروخت کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا اسلام میں فوٹو لینا جائز ہے؟ کیا یہ جائز ہے یا حرام؟ برائے کرم تفصیل سے بتائیں۔ اور شادیوں میں ویڈیو گرافی کا کیا حکم ہے؟
3775 مناظرمیں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میں غیر شادی شدہ ہوں کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ نہ سوچ جائے کچھ دیکھو پھر بھی تھوڑی شہوت ہوتی ہے یعنی عضو (ذکر) میں شہوت محسوس ہوتی ہے۔ کیا اس سے تو گناہ نہیں ہوتا ہے؟
2112 مناظرمیں یہ جاننا چاہتاہوں کہ اس پیسہ کا کیا کریں گے جو کہ حرام ذریعہ سے کمایا گیا ہو؟
1816 مناظردوسروں کی ویڈیوز اپنے چینل پر اپلوڈ کرکے پیسہ کمانا؟
2650 مناظرسنگدانہ کھانا حلال ہے یا حرام
2336 مناظراصطبل /طویلہ / طبیلہ بنانے كے لیے بلاك سے پیسے لینا ؟
2238 مناظرجن كتابوں میں تصویریں ہوں انھیں خریدنا كیسا ہے؟
2936 مناظرمیری شادی کو گیارہ سال ہوگئے ہیں لیکن میری کوئی اولاد نہیں ہے۔ میری بیوی دو بار حاملہ ہوئی لیکن حمل ٹھہرا نہیں اور آپریشن کرانا پڑا۔ جس میں کہ ان کی دونوں ٹیوب نکال دی گئی اس لیے ڈاکٹر نے کہا کہ یہ اب ماں نہیں بن سکتی کیوں کہ ٹیوب سے ہوکر ہی بچہ پیٹ میں آتاہے۔ سوال یہ ہے کہ کی کیا ہم ٹیسٹ ٹیوب بے بی حاصل کرسکتے ہیں (اس میں عورت کا بیضہ اور آدمی کا نطفہ لے کر ٹیسٹ ٹیوب میں تخم ریزی کی جاتیہے اور اس کے بعد جب بچہ بن جاتا ہے تو عورت کے پیٹ میں منتقل کردیا جاتا ہے اور پھر وقت پورا ہونے پر ولادت ہوتی ہے)۔
2829 مناظرحضرت
میرا سوال یہ ہے کہ میرا ایک دوست فائنانس منسٹری کے آفس میں کام کرتاہے جہاں اس
کا کام کمپیوٹر ٹھیک کرنا ہے۔ اس آفس میں اگر آفس کے لوگ میرے دوست سے کچھ منگواتے
ہیں تو وہ انھیں جتنے پیسوں میں وہ چیز خریدتا ہے اس سے زیادہ میں دیتا ہے۔ مثال
کے طور پر (اگر انھوں نے اس سے سی ڈی رائٹر منگوایا ہے اور وہ اس نے مارکیٹ سے
پانچ سو روپیہ کا خریدا ہے تو وہ اسے آفس میں نو سو روپیہ کا دیتاہے)۔ میرے دوست
کی کوئی دکان نہیں ہے وہ اسی وقت سامان خریدتا ہے جب اسے آفس کے سینئر آفیسر لانے
کو کہتے ہیں۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ اس کی یہ آمدنی جائز ہے یا نہیں؟