• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 164791

    عنوان: كیا میں اسپتال کے نام پر ڈایریکٹ اپنے پیسوں سے دوائیں خرید کر بیچ سکتا ہوں؟

    سوال: جناب میں ایک نجی اسپتال کے میڈیکل اسٹور میں بطور مینیجر کام کرتا ہوں، ہمارے اسٹور میں دوائیں جو ہم خریدتے ہیں وہ خصوصی رعایت کے ساتھ آتی ہیں ، مجھے پوچھنا یہ ہے کہ کیا میں وہ دوائیں اسپتال کے نام پر ڈائریکٹ اپنے پیسوں سے خرید کر بیچ سکتا ہوں ؟

    جواب نمبر: 164791

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1409--1072/B=12/1439

    جی نہیں، یہ خیانت ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند