متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 164132
جواب نمبر: 16413201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1290-1016/B=12/1439
آلات موسیقی مثلاً ہارمونیم، ستار وغیرہ کی خرید وفروخت جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
انبیاء کرام پر بنی فلم دیکھنا
3733 مناظرکیا
بغیر چہرہ کے تصویر لینا یا ویڈیو لینا جائز ہے؟
میں ایک اسلامی فورم یعنی ویب سائٹ چلا رہا ہوں میرے سوالات درج ذیل ہیں۔ 1۔ اگر میں کوئی اسلامی کتاب کسی دوسری ویب سائٹ سے اٹھا کر اپنے فورم میں رکھتا ہوں اوراس میں کوئی تبدیلی نہیںکرتا (عمومآ کتابوں کے اندر ہی ویب سائٹس کا حوالہ دیا گیا ہوتا ہے لیکن کچھ کتابوں میںنہیں ہوتا) تو کیا یہ عمل شریعت کی رو سے غلط تو نہیں ہو گا؟ 2۔ میرا یہی سوال کسی قاری کی قرآن کی تلاوت وغیرہ آڈیو دوسری ویب سائٹ سے لے کر اپنی ویب سائٹ پر نشر کرنا درست ہے؟ 3۔ ویسے تو میں تمام کتابیں اپ لوڈ کرنے سے پہلے پڑھ لیتا ہوں لیکن اگر کتاب کو تھوڑا بہت پڑھوںاور وہ مجھے درست لگے لیکن آگے چل کر اس میں کچھ ایسا ہو جو درست نہیں تھا تو کیا اس پرمیرا مواخذہ ہو گا؟
فوٹو گرافی کا کاروبار کرنا