• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 160454

    عنوان: بیئر شیمپو كا استعمال کرنا كیسا ہے؟

    سوال: کیا بیئر شیمپو(beer shampoo) استعمال کرنا حرام ہے؟

    جواب نمبر: 160454

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:826-760/M=8/1439

    اگر اس شیمپو میں حرام وناپاک چیز شامل نہیں تو استعمال میں حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند