• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 159511

    عنوان: کیا ہندوستان کے خفیہ محکمہ میں ملازمت کرسکتے ہیں؟

    سوال: کیا ہندوستان کے خفیہ محکمہ میں ملازمت کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 159511

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:820-767/L=7/1439

    اگر اس میں خلافِ شرع کسی کام کی انجام دہی نہ کرنی پڑے تو فی نفسہ اس کی ملازمت میں کوئی مضائقہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند