• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 159278

    عنوان: ایل آئی سی کروانا کیسا ہے؟

    سوال: ایل آئی سی (LIC) کروانا کیسا ہے؟ یہ حلال ہے یا حرام؟ اس میں مختلف اسکیمیں ہیں۔ مہربانی فرماکر وضاحت فرمادیں۔

    جواب نمبر: 159278

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 681-559/sd=6/1439

    ایل آئی سی کرانا شریعت میں ناجائز وحرام ہے، تفصیل کے لیے دیکھیے: چند اہم عصری مسائل: ۱/ ۳۳۰۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند