متفرقات - حلال و حرام

India

سوال # 158413

حضرت، وہاٹس اَیپ کے اِسٹیٹس میں پروفائل میں تصویر کا لگانا جائز ہے کسی بھی صورت میں؟

Published on: Jan 31, 2018

جواب # 158413

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:594-489/L=5/1439



واٹس اپ کے اسٹیٹس میں پروفائل پر تصویر لگانا ضرورت میں داخل نہیں؛ اس لیے شرعاً اس کی اجازت نہیں ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات