متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 158333
جواب نمبر: 15833301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:520-465/M=5/1439
کھلی چھت پر آزاد پروں میں کبوتر پال سکتے ہیں، اس میں حرج نہیں البتہ اس کا خیال ضروری ہے کہ پڑوسی کو اس کی وجہ سے کسی قسم کی اذیت نہ پہنچے اور کبوتروں کے دانہ چارہ کا بھی خیال رکھیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جو گھر رہن پر لیا ہے اس میں رہائش اختیار كرنا كیسا ہے؟
2174 مناظراگر کوئی انسان دانستہ یا غیردانستہ گناہ
کبیرہ کرے، اور عدالت میں بھی جھوٹی گواہی دے، اس شخص کے ایمان کی کیا حالت ہوگی۔
اور ایک شخص گناہ کبیرہ میں شامل نہ ہو، مگر عدالت میں جھوٹی گواہی دے۔ اور ایک
شخص پر گواہی واجب ہو، اور عدالت میں گواہی دینے سے انکار کرے، کیوں کہ سچ بولنے
سے اس کے دوست کو نقصان ہوگا۔ اور جھوٹ وہ بول نہیں سکتا، کیوں کہ سچ کیا ہے، سب
کو علم ہے۔ (سورہٴ نساء کی آیت ۱۳۵
اور سورہٴ مائدہ کی آیت ۸
کی تفسیر اور حوالہ جات میں رہنمائی فرمادیں)
میرا
سوال یہ ہے کہ میرے بڑے بھائی مدینہ میں مقیم ہیں وہاں پر انھوں نے اپنا ذاتی فوٹو
اسٹوڈیو کھولا ہے۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ اسلام میں فوٹو گرافی کرنا حرام ہے لیکن مکہ
اور مدینہ میں غیر مسلم کا داخلہ منع ہے۔ پھر وہاں پر پاسپورٹ او رلائسنس کے لیے فوٹو
اتارنا لازمی ہے۔ کیا اس صورت میں میرے بھائی کا فوٹو گرافی کرنا جائز ہوگا؟اور اس
دکان سے حاصل ہونے والی آمدنی ہمارے لیے جائز ہوگی؟ میرے بھائی نے وہاں کے علماء
سے اس کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے اس کی اجازت دی۔ آپ کیا فرماتے ہیں جلد سے
جلد جواب دیں مہربانی ہوگی۔
سوال یہ ہے کہ امان اللہ نے میرے کاروبار میں ۸۰۰۰۰۰/روپئے لگائے، میراکاروبار(کھاد اسپرے وغیرہ) ادھار پر چلتاہے، میں کسانوں کو ادھار دیتاہوں اور کپاس اور گندوم کی فصل پر واپس مل جاتے ہیں۔ ایک سال پہلیانہوں نے مطالبہ کیا تھا کہ مجھے پیسے واپس چاہئے ، میں نے اسے ۵۰۰۰۰۰/ واپس کردئیے ۔ میرا کاروبار چونکہ ادھار کا ہے اور اب کپاس کی فصل خراب ہونے وجہ سے کسانوں کو پیسے نہیں مل رہے ہیں، مگر امان اللہ صاحب مطالبہ کررہے ہیں کہ کسانوں سے آپ کو ملیں یا نہ ملیں ، مجھے پیسے ہر حال میں چاہئے ، کیا اس کا مطالبہ جائزہے؟
2060 مناظرکیا انسانی جسم کے کسی عضو کو دان کرنا اسلام میں جائز ہے؟
2606 مناظرزید کے والد عمر کا انتقال ہوگیا۔ زید کے حقیقی خالو بکر نے زید اور اس کے بھائی بہنوں کو گود لیا اور زید اور زید کے بھائی بہن کی والدیت میں سے عمر کا نام ہٹا کر اپنا نام بکر لگادیا، اورعوام الناس میں اپنی ہی اولاد مشہور کردیا، اوروراثت میں اپنی حقیقی اولاد کے مثل حصہ دار بنایا۔ زید آج باشعور ہے اور حقائق سے واقف ہونے کے باوجود اپنی والدیت سے بکر کا نام ہٹاکر اپنے حقیقی والد کا نام نہیں لگاتا اور اپنے اس عمل کو جائز اور درست قرار دیتا ہے۔ کیا اس کا یہ عمل شرعی طور پر درست ہے؟ اگرنہیں ہے تو زیدکے لیے حکم شرعی کیا ہے؟ تفصیل بیان فرماویں تو مہربانی ہوگی۔
1621 مناظر