متفرقات - حلال و حرام

Pakistan

سوال # 158325

حمل کے دوران ڈاکٹر نے ہمبستری سے منع کیا ہے، اگر شوہر کی خواہش شدید ہو تو کیا اس صورت میں عورت ہاتھ سے اپنے شوہر کو ڈسچارج (منی نکالنا) کر سکتی ہے؟

Published on: Jan 27, 2018

جواب # 158325

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:553-459/L=5/1439



ضرورتاًبیوی سے ایسا کرانے کی گنجائش ہے۔ ولو مکن امرأتہ أو أمتہ من العبث بذکرہ فأنزل کرہ ولا شيء علیہ (درمختار) وفي الشامي: قولہ کرہ الظاہر أنہا کراہة تنزیہ لأن ذلک بمنزلة ما لو أنزل بتفخیذ أو تبطین (درمختار مع شامي: ۶/۳۸) 



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات