متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 157910
جواب نمبر: 15791030-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:402-363/M=4/1439
اگر اشعار اچھے مضامین پر مشتمل ہوں اورخلافِ شرع کوئی چیز نہ ہو تو ان کا سننا ناجائز نہیں، لیکن عموماً قوالی کا پروگرام مفاسد پر مشتمل ہوتا ہے، ڈھول باجا اور آلاتِ موسیقی کا استعمال ہوتا ہے، عشقیہ اشعار ہوتے ہیں وغیرہ تو اس طرح کا پروگرام سننا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گیہوں پسوانے پر آٹا كم تولنا؟
1837 مناظرپی ایم سوندھی یوجنا كا كیا حكم ہے؟
1284 مناظرمیں
درج ذیل مسئلہ پر فتوی اورحکم جاننا چاہتاہوں۔گزشتہ سال میری بیوی کو جڑواں بچے
پیدا ہوئے تھے اور اب وہ تیرہ ماہ کے ہیں اور ان کو بوتل کا دودھ پلایا جاتاہے۔
پیدائش کے بعد میری بیوی کو شوگر کی بیماری ہوگئی اوراس کو شوگر بہت زیادہ ہے اس
کا وزن اس کے معمول کے وزن سے پچیس تیس کلو زیادہ ہے۔ ہم نے ذیابیطس سینٹر میں
علاج کروانا شروع کیا ہے اور وہ شوگر اور وزن کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے دوا
اورانسولین کا استعمال کررہی ہے ۔آج دانتوں کی کچھ پریشانی کی وجہ سے ہم اس کا چیک
اپ کرانے کے لیے ماہر نسوانیات ڈاکٹر کے پاس گئے۔ اس کی جانچ کے بعد یہ معلوم ہوا کہ
وہ حاملہ ہے (اس کا وزن 94کلو ہے اور اس کی عمر31سال ہے)او رحمل آٹھ ماہ کا ہے۔اس
ڈاکٹر نے کچھ دواؤں اور انسولین کے بند کرنے کا مشورہ دیا ہے جس کو شوگر اور وزن
کو کنٹرول کرنے کے لیے دوسرے ڈاکٹر نے لینے کا مشورہ دیا ہے۔اب حمل ،چار بچے، بڑھی
ہوئی شوگر اور وزن کے مسائل کی وجہ سے اس کو بہت سارے مسائل جھیلنے پڑیں گے اور
ہوسکتاہے کہ اس کی صحت بہت زیادہ خراب ہوجائے۔میں اس سلسلہ میں علمائے کرام سے
معلوم کرتا ہوں کہ مذکورہ بالا وجوہات کی بناء پر کیا وہ حمل گرواسکتی ہے یا نہیں؟
والسلام
میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں گرافک ڈیزائنر ہوں۔ میں کئی طرح کی ڈیزائن بناتا ہوں۔ جس میں کتابچہ، فہرست،کتابیں، اشتہار وغیرہ ہوتے ہیں اور ان میں ڈیزائننگ کرنے کے لیے آدمی ، عورت، جانور وغیرہ کا فوٹو لگانا پڑتا ہے (میں فوٹو کھینچتا نہیں ہوں) ۔ ان فوٹو کو کبھی کبھی ٹھیک کرنے کے لیے کچھ بدلنا بھی پڑتا ہے۔ جیسے رنگ ٹھیک کرنا، چہرہ کے نشانات کو صاف کرنا۔ کیا میرا کام جائز ہے؟
3503 مناظرمیں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ اگرکسی عورت کے کچھ طبی وجوہات کی بناء پر بچہ نہیں ہوسکا تو کیا وہ ٹیسٹ ٹیوب بے بی حاصل کرسکتی ہے؟ میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا اسلام ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی اجازت دیتاہے؟ اگر چہ شادی کے ابتدائی سال میں اس کے یہاں بچہ ہوا لیکن وہ مردہ تھا اور دوسری مرتبہ اسقاط ہوگیا۔ اس کے بعد وہ حاملہ نہیں ہوسکی۔ ڈاکٹروں سے رابطہ قائم کرنے کے بعد یہ بات معلوم ہوئی کہ اس کے شوہر میں کچھ طبی کمی ہے۔ ان کی شادی کو دس سال ہوچکے ہیں۔
1864 مناظرکیا مغرب کے بعد خوشبو نہیں لگانی چاہئے؟
1701 مناظر