متفرقات - حلال و حرام

india

سوال # 157884

حضرت مفتی صاحب! تجارت میں پے ٹی ایم (paytm) استعمال کرسکتے ہیں؟

Published on: Jan 27, 2018

جواب # 157884

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:434-372/D=5/1439



ہماری معلومات کے مطابق پے ٹی ایم ایک ایپ ہوتا ہے، جس کے ذریعے ایک اکاوٴنٹ سے دوسرے اکاوٴنٹ میں روپئے منتقل کیے جاتے ہیں، بہ ظاہر اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے، اگر آپ کو اس کے اندر کسی جز میں شبہ ہو تو اس کو لکھ کر سوال کریں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات