متفرقات - حلال و حرام

Pakistan

سوال # 157676

امید ہے خیریت سے ہوں گے ۔ دین اسلام کی اشاعت میں ہمہ تن گوش ہوں گے ۔ میرا سوال یہ ہے کہ موٹر گاڑیوں میں لگنے والے سپیکر اور ساونڈ سسٹم کو بیچنا اور ان کی موٹر گاڑی میں فٹنگ کرنے کا کروبار جائز ہے یا نہیں؟

Published on: Jan 15, 2018

جواب # 157676

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:349-308/M=4/1439



موٹر گاڑیوں میں لگنے والے اسپیکر اور ساوٴنڈ وغیرہ کو بیچنا اور موٹر گاڑیوں میں ان کی فٹنگ کرنا جائز ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات