متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 157339
جواب نمبر: 15733930-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:340-283/sd=4/1439
بیٹے کی پیدا ئش کے لیے شرعی حدود میں رہ کر بطور علاج حلال دوا کا استعمال جائز ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا اسلام میں خون کا عطیہ کرسکتے ہیں؟ کیا اپنے بدن کے کسی عضو کا عطیہ کرسکتے ہیں؟ بہت سے لوگ خون کا عطیہ کرنے کے لیے پوچھتے ہیں۔ آپ مہربانی کرکے اس کا جواب دے دیجئے۔
2224 مناظراپنا آفس غیر مسلم كو كرایہ پر دینا؟
1965 مناظرجی پی فنڈ میں شامل حكومتی اضافہ لینے یا نہ لینے كا اختیار ہونے كے باوجود اس كا لینا اور استعمال كرنا كیسا ہے؟
1427 مناظرمیرے ایک دوست نے سوال کیا کہ اگر آدمی اپنی سالی کے ساتھ زنا کرے تواس کا اپنی عورت کے ساتھ نکاح ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟
3311 مناظرمیری ملازمت سعودی عرب میں ہے۔ یہ ایک اسکول ہے، یہاں پر طلباء کے لیے ناشتہ آتا ہے جو صرف طلباء کا ہوتا ہے۔ مگر ہم لوگ اس میں سے اپنے لیے نکال لیتے ہیں، اس کی کسی کو اطلاع نہیں ہوتی۔ کیا ہمارے لیے یہ نکالنا جائز ہے یا حرام ہے؟ اگر حرام ہو تو کیا کریں؟اللہ ہماری خطاؤں کو معاف فرمائے اور ہماری توبہ کو قبول فرمائے۔ (آمین) برائے کرم ہماری رہبری فرمائیں اورہمارے لیے استغفار کریں۔
1351 مناظرکیا غیر جاندار چیزوں کا انشورنس جائز ہے جیسے
گھر، گاڑی؟ اور اس میں نوکری کرنے کا کیا حکم ہے؟ (۲)کیاموبائل
سے میسج کے ذریعہ سے قرآن اور حدیث کا ترجمہ ، دین کی باتیں دوسروں کو بھیج سکتے ہیں؟