• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 157191

    عنوان: کیا انٹرنیٹ کا استعمال جائز ہے؟

    سوال: حضرت، کیا انٹرنیٹ کا استعمال جائز ہے؟

    جواب نمبر: 157191

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:303-253/sd=3/1439

    انٹرنیٹ کا جائز استعمال جائز ہے اور ناجائز استعمال ناجائز ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند