متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 157164
جواب نمبر: 15716401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:287-246/M=4/1439
نائی اگر جائز بال کاٹتا ہے جیسے سر کے بال تو اس کی اجرت جائز ہے اور اگر داڑھی کاٹتا ہے تو اس کی آمدنی ناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بس یا کسی اور گاڑی کے ڈرائیور وغیرہ کا متعینہ رقم کے علاوہ رقم بچانا کیسا ہے ؟
785 مناظرانٹرنیٹ کی کمائی جائز ہے یا نہیں؟
2640 مناظر