• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 155345

    عنوان: شیعہ حکیم کی بنائی ہوئی دوا کا لینا

    سوال: حضرت، ایک اہل تشیع حکیم ہے جو کہ دوائی دیتا ہے، وہ اولاد کے لیے بھی دوا دیتا ہے، کیا شیعہ حکیم سے اس کی بنائی ہوئی دوا لینا جائز ہے یا نہیں؟ شکریہ

    جواب نمبر: 155345

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 81-51/D=1/1439

    اہل تشیع حکیم سے دوا لینے کی گنجائش ہے۔ (مستفاد از امداد الاحکام: ۴/۳۹۳، ط: دارالعلوم کراچی)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند