متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 155091
جواب نمبر: 15509101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 23-13/SN=1/1439
مضر صحت ہونے کی وجہ سے ان کا کھانا کراہت سے خالی نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کھانا نماز سے پہلے کھانا سنت ہے یا نماز کے بعد، کون سا طریقہ صحیح ہے سنت سے؟ میں نوکری کرتا ہوں بطور سیکریٹری کے تو ٹائم شیٹ بھی مجھے ہی بنانا پڑتاہے جب میں اوور ٹائم لکھتا ہوں تو اپنا اوور ٹائم کام کے حساب سے لکھتا ہوں صرف چار گھنٹے یہ سوچ کر کہ کام سے زیادہ لکھنا حرام ہے، لیکن میرا بوس مجھے پسند کرتا ہے اور میری ایمانداری کو پسند کرتا ہے تو وہ خود سے زیادہ کردیتا ہے۔ اور کبھی کبھی جمعہ کو کام پر نہیں آتا ہوں تو بھی حاضری کردیتا ہے ۔ لیکن میں ڈیوٹی پر چوبیس گھنٹے ہی رہتا ہوں لیکن آفس میں بارہ گھنٹے یا دس گھنٹے۔ لیکن اس کے بعد بھی فون آتے ہیں اور کام دیکھنا پڑتا ہے ضرورت کے مطابق۔ لیکن میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا وہ زائد اوور ٹائم میرے لیے جائز ہے جو میرا بوس خود سے لکھ کر دیتا ہے یا وہ حرام ہے میرے لیے؟ برائے کرم جلدی بتائیں۔ اور اپنے مسلم بھائی کا تعاون بھی کرتا ہوں زیادہ اوور ٹائم سے کیا ایسا کرنا صحیح ہے یا غلط؟
4217 مناظرکیا سیلون والے( حجام) کی کمائی حلال ہے یا حرام؟ کیا اس گھر میں شادی کرسکتا ہوں جس گھر کی کمائی حرام ہو یا پھر مشکوک؟ برائے کرم قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
5931 مناظرتصویر کشی کا موجودہ زمانہ میں حکم
3241 مناظرکیا ہاتھ سے بنی ہوئی تصویر رکھنا یا کھینچوانا گناہ ہے؟ کیمرہ یا ویڈیو وغیرہ کی تصویر نہیں ہے۔
2747 مناظررقم ٹرانسفر كرنے اوراس پر اجرت لینے كا حكم؟
1503 مناظرائیرٹل کمپنی میں نوکری کرنا جب کہ بینک کا کام بھی دیکھنا پڑے
1268 مناظر