• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 154471

    عنوان: اپنی بیوی سے فون پر بات کرتے وقت مشت زنی کرنا کیسا ہے؟

    سوال: مفتی صاحب! اپنی بیوی سے فون پر بات کرتے وقت مشت زنی کرنا کیسا ہے؟ کیونکہ میں پردیسی ہوں اور بیوی سے دور مجبوری میں رہتاہوں۔

    جواب نمبر: 154471

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1407-1330/sn=2/1439

    جائز نہیں ہے، آپ بیوی کو جہاں آپ ہیں وہاں اپنے ساتھ رکھنے کا نظم کریں یا پھر وطن میں ہی معاش کا کوئی بند وبست کرکے بیوی بچوں کے ساتھ رہنے کا انتظام کرلیں، بیوی سے الگ رہنا بالخصوص لمبی مدت تک کے لیے کسی طرح بھی مناسب نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند